مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 114

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افغير الله ابتغي حكما وهو الذي انزل اليكم الكتاب مفصلا والذين اتيناهم الكتاب يعلمون انه منزل من ربك بالحق فلا تكونن من الممترين

(کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف واضع المطالب کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 114
  • پارہ 8
  • صفحہ 142

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَغَيْرَکیا بھلا سواafaghayra
  2. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  3. أَبْتَغِىمیں تلاش کروںabtaghī
  4. حَكَمًۭاکوئی فیصلہ کرنے والاḥakaman
  5. وَهُوَحالانکہ وہwahuwa
  6. ٱلَّذِىٓاللہ وہ ذات ہےalladhī
  7. أَنزَلَجس نے نازل کیanzala
  8. إِلَيْكُمُتمہاری طرفilaykumu
  9. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  10. مُفَصَّلًۭا ۚتفصیلا / کھول کر/ تمیز کرنے والیmufaṣṣalan
  11. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  12. ءَاتَيْنَـٰهُمُدی ہم نے ان کوātaynāhumu
  13. ٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitāba
  14. يَعْلَمُونَوہ جانتے ہیںyaʿlamūna
  15. أَنَّهُۥکہ بیشک وہannahu
  16. مُنَزَّلٌۭنازل کردہ ہےmunazzalun
  17. مِّنسےmin
  18. رَّبِّكَتیرے رب کی طرف سےrabbika
  19. بِٱلْحَقِّ ۖحق کے ساتھbil-ḥaqi
  20. فَلَاپس ہرگز نہfalā
  21. تَكُونَنَّتم ہوناtakūnanna
  22. مِنَسےmina
  23. ٱلْمُمْتَرِينَشک کرنے والوں میں سےl-mum'tarīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں