مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 117

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان ربك هو اعلم من يضل عن سبيله وهو اعلم بالمهتدين

تمہارا پروردگار ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 117
  • پارہ 8
  • صفحہ 142

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. رَبَّكَتیرا ربrabbaka
  3. هُوَوہhuwa
  4. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  5. مَنکونman
  6. يَضِلُّبھٹکا ہوا ہےyaḍillu
  7. عَنسےʿan
  8. سَبِيلِهِۦ ۖاس کے راستے سےsabīlihi
  9. وَهُوَاور وہwahuwa
  10. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  11. بِٱلْمُهْتَدِينَہدایت پانے والوں کوbil-muh'tadīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں