مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 127

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لهم دار السلام عند ربهم وهو وليهم بما كانوا يعملون

ان کے لیے ان کے اعمال کے صلے میں پروردگار کے ہاں سلامتی کا گھر ہے اور وہی ان کا دوستدار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 127
  • پارہ 8
  • صفحہ 144

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جواسلام و فرمانبرداری کے سیدھے راستہ پر چلے گا وہ ہی سلامتی کے گھر پہنچے گا۔ اور خدا اس کا ولی و مددگار ہو گا۔ یہ حال تو ان کا ہوا جن کا ولی خدا ہے (یعنی اولیاء الرحمٰن) آگے اولیاء الشیطان کا حال بیان کیا جاتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ لَهُمْان کے لئےlahum
  2. دَارُگھر ہےdāru
  3. ٱلسَّلَـٰمِسلامتی کاl-salāmi
  4. عِندَپاسʿinda
  5. رَبِّهِمْ ۖان کے رب کےrabbihim
  6. وَهُوَاور وہwahuwa
  7. وَلِيُّهُمان کا دوست ہےwaliyyuhum
  8. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  9. كَانُوا۟تھے وہkānū
  10. يَعْمَلُونَوہ عمل کرتےyaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں