تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اوپر جن و انس کی شرارتوں اور سزا کا بیان تھا اور اولیاء الجن کی زبانی فی الجملہ معذرت بھی نقل کی گئ تھی۔ اب بتلایا جا تا ہے کہ ان کا کوئی عذر معقول اور قابل سماعت نہیں۔ دنیا میں خدا کی حجت تمام ہو چکی تھی جس کا خود انہیں بھی اقرار کرنا پڑے گا۔ یہ خطاب یٰمَعْشَرَالْجِنِّ وَالْاِنْسِ کا قیامت کے دن ہوگا اور مخاطب جن و انس کا یعنی کل مکلفین کا مجموعہ ہے ہر جماعت الگ الگ مخاطب نہیں جو یہ اعتراض ہو کہ رسول تو ہمیشہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں