مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 131

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلك ان لم يكن ربك مهلك القرى بظلم واهلها غافلون

(اے محمدﷺ!) یہ (جو پیغمبر آتے رہے اور کتابیں نازل ہوتی رہیں تو) اس لیے کہ تمہارا پروردگار ایسا نہیں کہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک کر دے اور وہاں کے رہنے والوں کو (کچھ بھی) خبر نہ ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 131
  • پارہ 8
  • صفحہ 145

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكَیہ ( اس لئے)dhālika
  2. أَنکہan
  3. لَّمْنہlam
  4. يَكُنتھاyakun
  5. رَّبُّكَتیرا ربrabbuka
  6. مُهْلِكَہلاک کرنے والاmuh'lika
  7. ٱلْقُرَىٰبستیوں کوl-qurā
  8. بِظُلْمٍۢظلم کے ساتھbiẓul'min
  9. وَأَهْلُهَااور اس کے رہنے والےwa-ahluhā
  10. غَـٰفِلُونَغافل تھےghāfilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں