مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 133

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وربك الغني ذو الرحمة ان يشا يذهبكم ويستخلف من بعدكم ما يشاء كما انشاكم من ذرية قوم اخرين

اور تمہارا پروردگار بےپروا (اور) صاحب رحمت ہے اگر چاہے (تو اے بندوں) تمہیں نابود کر دے اور تمہارے بعد جن لوگوں کو چاہے تمہارا جانشین بنا دے جیسا تم کو بھی دوسرے لوگوں کی نسل سے پیدا کیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 133
  • پارہ 8
  • صفحہ 145

لفظ بہ لفظ

  1. وَرَبُّكَاور تیرا ربwarabbuka
  2. ٱلْغَنِىُّبےنیاز ہےl-ghaniyu
  3. ذُووالاdhū
  4. ٱلرَّحْمَةِ ۚرحمت والا ہےl-raḥmati
  5. إِناگرin
  6. يَشَأْوہ چاہےyasha
  7. يُذْهِبْكُمْتم سب کو لے جائےyudh'hib'kum
  8. وَيَسْتَخْلِفْاور پیچھے لائےwayastakhlif
  9. مِنۢmin
  10. بَعْدِكُمتمہارے بعدbaʿdikum
  11. مَّاجس کوmā
  12. يَشَآءُچاہےyashāu
  13. كَمَآجیسا کہkamā
  14. أَنشَأَكُماس نے اٹھایا تم کوansha-akum
  15. مِّنسےmin
  16. ذُرِّيَّةِنسل سےdhurriyyati
  17. قَوْمٍقومqawmin
  18. ءَاخَرِينَدوسری قوم کیākharīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں