مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 148

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

سيقول الذين اشركوا لو شاء الله ما اشركنا ولا اباؤنا ولا حرمنا من شيء كذلك كذب الذين من قبلهم حتى ذاقوا باسنا قل هل عندكم من علم فتخرجوه لنا ان تتبعون الا الظن وان انتم الا تخرصون

جو لوگ شرک کرتے ہیں وہ کہیں گے کہ اگر خدا چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا (شرک کرتے) اور نہ ہم کسی چیز کو حرام ٹھہراتے اسی طرح ان لوگوں نے تکذیب کی تھی جو ان سے پہلے تھے یہاں تک کہ ہمارے عذاب کا مزہ چکھ کر رہے کہہ دو کیا تمہارے پاس کوئی سند ہے (اگر ہے) تو اسے ہمارے سامنے نکالو تم محض خیال کے پیچھے چلتے اور اٹکل کی تیر چلاتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 148
  • پارہ 8
  • صفحہ 148

لفظ بہ لفظ

  1. سَيَقُولُعنقریب کہیں گےsayaqūlu
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. أَشْرَكُوا۟جنہوں نے شرک کیاashrakū
  4. لَوْاگرlaw
  5. شَآءَچاہتاshāa
  6. ٱللَّهُاللہl-lahu
  7. مَآنہmā
  8. أَشْرَكْنَاشرک کرتے ہمashraknā
  9. وَلَآاور نہwalā
  10. ءَابَآؤُنَاہمارے آباؤ اجدادābāunā
  11. وَلَااور نہwalā
  12. حَرَّمْنَاہم حرام کرتےḥarramnā
  13. مِنmin
  14. شَىْءٍۢ ۚکوئی چیزshayin
  15. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  16. كَذَّبَجھٹلایاkadhaba
  17. ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
  18. مِنسےmin
  19. قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھےqablihim
  20. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  21. ذَاقُوا۟انہوں نے چکھ لیاdhāqū
  22. بَأْسَنَا ۗعذاب ہماراbasanā
  23. قُلْکہہ دیجئےqul
  24. هَلْکیاhal
  25. عِندَكُمتمہارے پاس ہےʿindakum
  26. مِّنْmin
  27. عِلْمٍۢکوئی علمʿil'min
  28. فَتُخْرِجُوهُپس تم نکالو اس کوfatukh'rijūhu
  29. لَنَآ ۖہمارے لئےlanā
  30. إِننہیںin
  31. تَتَّبِعُونَتم پیروی کرتےtattabiʿūna
  32. إِلَّامگرillā
  33. ٱلظَّنَّگمان کیl-ẓana
  34. وَإِنْاور نہیںwa-in
  35. أَنتُمْتمantum
  36. إِلَّامگرillā
  37. تَخْرُصُونَتم قیاس آرائیاں کرتے ہوtakhruṣūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں