مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَخْرُصُ

قرآن میں يخرص

معنی: قیاس آرائیاں کرتے ہیں

يخرص قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
خ ر ص

يَخْرُصُ

فعل · 4 بار

معنی: قیاس آرائیاں کرتے ہیں · دوسرے تراجم: تم قیاس آرائیاں کرتے ہو, اندازے لگا رہے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • يَخْرُصُونَ ×3
  • تَخْرُصُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخرص: حرز الثمرة، والخرص:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿يخرصون﴾ [الأنعام: 116] أي يكذبون. ﴿قتل الخراصون﴾ [الذاريات: 10]، أي الكذابون. وأصله الحرز. ومنه "خرص النخل" وهو أن تحزر أن على رؤوس النخل كذا وسقا من الرطب، وأنه يجئ منه كذا وسقا من التمر. وكان عبد الله بن رواحة خارص رسول الله صلى الله عليه وسلم- وذلك يختص بالنخل والكرم- فأطلق على الكذب لأنه من غير تحقيق ولا…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ر ص پر مکمل اندراجات

يخرص والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں

    سورہ انعام، آیت 6:116
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ شرک کرتے ہیں وہ کہیں گے کہ اگر خدا چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا (شرک کرتے) اور نہ ہم کسی چیز کو حرام ٹھہراتے اسی طرح ان لوگوں نے تکذیب کی تھی جو ان سے پہلے تھے یہاں تک کہ ہمارے عذاب کا مزہ چکھ کر رہے کہہ دو کیا تمہارے پاس کوئی سند ہے (اگر ہے) تو اسے ہمارے سامنے نکالو تم محض خیال کے پیچھے چلتے اور اٹکل کی تیر چلاتے ہو

    سورہ انعام، آیت 6:148
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    سن رکھو کہ جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے سب خدا کے (بندے اور اس کے مملوک) ہیں۔ اور یہ جو خدا کے سوا (اپنے بنائے ہوئے) شریکوں کو پکارتے ہیں۔ وہ (کسی اور چیز کے) پیچھے نہیں چلتے۔ صرف ظن کے پیچھے چلتے ہیں اور محض اٹکلیں دوڑا رہے ہیں

    سورہ یونس، آیت 10:66
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں

    سورہ زخرف، آیت 43:20