تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اس مبارک (قرآن کریم) کے نزول کے بعد عرب کے امیین کے لئے یہ کہنے کا بھی موقع نہیں چھوڑا گیا کہ پیشتر جو آسمانی کتابیں شرائع الہٰیہ کو لے کر اتریں وہ تو ہمارے علم کے موافق انہی دو فرقوں (یہود و نصاریٰ) پر اتریں بیشک وہ لوگ آپس میں اسے پڑھتے پڑھاتے تھے اور بعضے اس کا ترجمہ بھی عربی میں کرتے تھے مثلًا ورقہ بن نوفل وغیرہ اور بہت سے مدت تک اس دہن میں لگے رہے کہ عرب کو یہودی یا نصرانی بنا لیں۔ لیکن ہمیں ان کی تعلیم و…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں