تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اس آیت میں توحید و تفویض کے سب سے اونچے مقام کا پتہ دیا گیا ہے جس پر ہمارے سید و آقا محمد رسول اللہ ﷺ فائز ہوئے۔ نماز اور قربانی کا خصوصیت سے ذکر کرنے میں مشرکین پر جو بدنی عبادت اور قربانی غیر اللہ کے لئے کرتے تھے۔ تصریحًا رد ہو گیا۔ عمومًا مفسرین وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ کا مطلب یہ لیتےہیں کہ اس امت محمدیہ کے اعتبار سے آپ اول المسلین ہیں۔ لیکن جب جامع ترمذی کی حدیث کنت نبیا واٰدم بین الروح والجسد کے موافق…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں