مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 162

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ان صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي لله رب العالمين

(یہ بھی) کہہ دو کہ میری نماز اور میری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا سب خدائے رب العالمین ہی کے لیے ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 162
  • پارہ 8
  • صفحہ 150

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. إِنَّبیشکinna
  3. صَلَاتِىمیری نمازṣalātī
  4. وَنُسُكِىاور میری قربانیwanusukī
  5. وَمَحْيَاىَاور میری زندگی (میرا جینا)wamaḥyāya
  6. وَمَمَاتِىاور میری موت ( میرا مرنا)wamamātī
  7. لِلَّهِاللہ ہی کے لئے ہےlillahi
  8. رَبِّجو رب ہےrabbi
  9. ٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوں کاl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں