مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 17

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان يمسسك الله بضر فلا كاشف له الا هو وان يمسسك بخير فهو على كل شيء قدير

اور اگر خدا تم کو کوئی سختی پہنچائے تو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر نعمت (وراحت) عطا کرے تو (کوئی اس کو روکنے والا نہیں) وہ ہر چیز پر قادر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 17
  • پارہ 7
  • صفحہ 129

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. يَمْسَسْكَپہنچائے تم کوyamsaska
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. بِضُرٍّۢکوئی نقصانbiḍurrin
  5. فَلَاتو نہیںfalā
  6. كَاشِفَکوئی دور کرنے والاkāshifa
  7. لَهُۥٓاس کے لیےlahu
  8. إِلَّامگرillā
  9. هُوَ ۖوہیhuwa
  10. وَإِناور اگرwa-in
  11. يَمْسَسْكَپہنچائے تم کوyamsaska
  12. بِخَيْرٍۢکوئی بھلائیbikhayrin
  13. فَهُوَتو وہfahuwa
  14. عَلَىٰاوپرʿalā
  15. كُلِّہرkulli
  16. شَىْءٍۢچیز کےshayin
  17. قَدِيرٌۭقادر ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں