مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انظر كيف كذبوا على انفسهم وضل عنهم ما كانوا يفترون

دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 24
  • پارہ 7
  • صفحہ 130

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس صریح جھوٹ سے مشرکین کی انتہائی بدحواسی اور شرکاء کی غایت بےچارگی اور درماندگی کا اظہار ہوگا۔ کاش مشرکین اس رسوا کن انجام کو دنیا ہی میں سمجھ لیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱنظُرْدیکھوunẓur
  2. كَيْفَکس طرحkayfa
  3. كَذَبُوا۟انہوں نے جھوٹ بولاkadhabū
  4. عَلَىٰٓپھرʿalā
  5. أَنفُسِهِمْ ۚاپنے نفسوں (پر)anfusihim
  6. وَضَلَّاور گم ہوگئےwaḍalla
  7. عَنْهُمان سےʿanhum
  8. مَّاجوmā
  9. كَانُوا۟تھے وہkānū
  10. يَفْتَرُونَوہ گھڑتےyaftarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں