مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ارايتكم ان اتاكم عذاب الله او اتتكم الساعة اغير الله تدعون ان كنتم صادقين

کہو (کافرو) بھلا دیکھو تو اگر تم پر خدا کا عذاب آجائےیا قیامت آموجود ہو تو کیا تم (ایسی حالت میں) خدا کے سوا کسی اور کو پکارو گے؟ اگر سچے ہو (تو بتاؤ)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 40
  • پارہ 7
  • صفحہ 132

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. أَرَءَيْتَكُمْکیا دیکھا تم نے۔ بھلا بتاؤ تمara-aytakum
  3. إِنْاگرin
  4. أَتَىٰكُمْآئے تمہارے پاسatākum
  5. عَذَابُعذابʿadhābu
  6. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  7. أَوْیاaw
  8. أَتَتْكُمُآئے تمہارے پاسatatkumu
  9. ٱلسَّاعَةُقیامت۔ گھڑی موت کیl-sāʿatu
  10. أَغَيْرَکیا سوائےaghayra
  11. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  12. تَدْعُونَتم پکارو گےtadʿūna
  13. إِناگرin
  14. كُنتُمْہو تمkuntum
  15. صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں