مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين كذبوا باياتنا صم وبكم في الظلمات من يشا الله يضلله ومن يشا يجعله على صراط مستقيم

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں (اس کے علاوہ) اندھیرے میں (پڑے ہوئے) جس کو خدا چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھے رستے پر چلا دے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 39
  • پارہ 7
  • صفحہ 132

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

نہ کہنے والے کی سنتے ہیں نہ خود دوسرے سے پوچھتے ہیں اور نہ اندھیرے میں کچھ دیکھ سکتے ہیں۔ جب سب قوٰی اپنی بےاعتدالیوں سے بیکار کر لئے تو حق کی تصدیق و قبول کا کیا ذریعہ ہو؟ گمراہ کرنا اسی کو چاہتا ہے جو خود ذرائع ہدایت کو اپنے اوپر مسدود کر لیتے ہیں وَ لَوۡ شِئۡنَا لَرَفَعۡنٰہُ بِہَا وَلٰکِنَّہٗۤ اَخۡلَدَ اِلَی الۡاَرۡضِ وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ (الاعراف۔۱۷۶)

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. كَذَّبُوا۟جنہوں نے جھٹلایاkadhabū
  3. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کوbiāyātinā
  4. صُمٌّۭبہرے ہیںṣummun
  5. وَبُكْمٌۭاور گونگے ہیںwabuk'mun
  6. فِىہیںfī
  7. ٱلظُّلُمَـٰتِ ۗاندھیروں میںl-ẓulumāti
  8. مَنجس کوman
  9. يَشَإِچاہتا ہےyasha-i
  10. ٱللَّهُاللہl-lahu
  11. يُضْلِلْهُاس کو بھٹکا دیتا ہےyuḍ'lil'hu
  12. وَمَناور جس کوwaman
  13. يَشَأْچاہتا ہےyasha
  14. يَجْعَلْهُکردیتا ہے اس کوyajʿalhu
  15. عَلَىٰپرʿalā
  16. صِرَٰطٍۢراستےṣirāṭin
  17. مُّسْتَقِيمٍۢسیدھےmus'taqīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں