مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 53

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكذلك فتنا بعضهم ببعض ليقولوا اهؤلاء من الله عليهم من بيننا اليس الله باعلم بالشاكرين

اور اسی طرح ہم نے بعض لوگوں کی بعض سے آزمائش کی ہے کہ (جو دولتمند ہیں وہ غریبوں کی نسبت) کہتے ہیں کیا یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے ہم میں سے فضل کیا ہے (خدا نے فرمایا) بھلا خدا شکر کرنے والوں سے واقف نہیں؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 53
  • پارہ 7
  • صفحہ 134

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دولت مندوں کو غریبوں سے آزمایا ہے کہ ان کو ذلیل دیکھتے ہیں اور تعجب کرتے ہیں کہ یہ کیا لائق ہیں اللہ کے فضل کے اور اللہ ان کے دل دیکھتا ہے کہ اللہ کا حق مانتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  2. فَتَنَّاآزمایا ہم نےfatannā
  3. بَعْضَهُمان میں سے بعض کوbaʿḍahum
  4. بِبَعْضٍۢساتھ بعض کےbibaʿḍin
  5. لِّيَقُولُوٓا۟تاکہ وہ کہیںliyaqūlū
  6. أَهَـٰٓؤُلَآءِکیا یہ ہیں وہ لوگahāulāi
  7. مَنَّاحسان کیاmanna
  8. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  9. عَلَيْهِمان پرʿalayhim
  10. مِّنۢسےmin
  11. بَيْنِنَآ ۗہمارے درمیان میں (سے)bayninā
  12. أَلَيْسَکیا نہیں ہےalaysa
  13. ٱللَّهُاللہl-lahu
  14. بِأَعْلَمَخوب جاننے والا ہےbi-aʿlama
  15. بِٱلشَّـٰكِرِينَشکر کرنے والوں کوbil-shākirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں