مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا جاءك الذين يؤمنون باياتنا فقل سلام عليكم كتب ربكم على نفسه الرحمة انه من عمل منكم سوءا بجهالة ثم تاب من بعده واصلح فانه غفور رحيم

اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو خدا نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کرلیا ہے کہ جو کوئی تم میں نادانی سے کوئی بری حرکت کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 54
  • پارہ 7
  • صفحہ 134

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. جَآءَكَآئیں تیرے پاسjāaka
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  4. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتے ہیںyu'minūna
  5. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات پرbiāyātinā
  6. فَقُلْپس کہہ دیجیےfaqul
  7. سَلَـٰمٌسلامتی ہوsalāmun
  8. عَلَيْكُمْ ۖتم پرʿalaykum
  9. كَتَبَلکھ دیkataba
  10. رَبُّكُمْتمہارے رب نےrabbukum
  11. عَلَىٰپرʿalā
  12. نَفْسِهِاپنے نفسnafsihi
  13. ٱلرَّحْمَةَ ۖرحمتl-raḥmata
  14. أَنَّهُۥبیشک وہannahu
  15. مَنْجس نےman
  16. عَمِلَعمل کیےʿamila
  17. مِنكُمْتم میں سےminkum
  18. سُوٓءًۢابرےsūan
  19. بِجَهَـٰلَةٍۢجہالت کے ساتھbijahālatin
  20. ثُمَّپھرthumma
  21. تَابَتوبہ کرلےtāba
  22. مِنۢاس کےmin
  23. بَعْدِهِۦبعدbaʿdihi
  24. وَأَصْلَحَاور اصلاح کرلےwa-aṣlaḥa
  25. فَأَنَّهُۥتو بیشک وہfa-annahu
  26. غَفُورٌۭبخشنے والاghafūrun
  27. رَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں