مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 61

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو القاهر فوق عباده ويرسل عليكم حفظة حتى اذا جاء احدكم الموت توفته رسلنا وهم لا يفرطون

اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے۔ اور تم پر نگہبان مقرر کئے رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے تو ہمارے فرشتے اس کی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 61
  • پارہ 7
  • صفحہ 135

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی وہ فرشتے جو تمہاری اور تمہارے اعمال کی نگہداشت کرتے ہیں۔ یعنی جو فرشتے روح قبض کرنے کے لئے بھیجے جاتے ہیں۔ یعنی جس وقت اور جس طرح جان نکالنے کا حکم ہوتا ہے اس میں وہ کسی طرح کی رعایت یا کوتاہی نہیں کرتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور وہwahuwa
  2. ٱلْقَاهِرُغالب آنے والا ہےl-qāhiru
  3. فَوْقَاوپرfawqa
  4. عِبَادِهِۦ ۖاپنے بندوں کےʿibādihi
  5. وَيُرْسِلُاور وہ بھیجتا ہےwayur'silu
  6. عَلَيْكُمْتم پرʿalaykum
  7. حَفَظَةًنگہبانḥafaẓatan
  8. حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
  9. إِذَاجبidhā
  10. جَآءَآتی ہےjāa
  11. أَحَدَكُمُتم میں سے کسی ایک کوaḥadakumu
  12. ٱلْمَوْتُموتl-mawtu
  13. تَوَفَّتْهُفوت کرنے ہیں اس کوtawaffathu
  14. رُسُلُنَاہمارے بھیجے ہوئےrusulunā
  15. وَهُمْاور وہwahum
  16. لَانہیںlā
  17. يُفَرِّطُونَکمی کرتےyufarriṭūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں