مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم ردوا الى الله مولاهم الحق الا له الحكم وهو اسرع الحاسبين

پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق خدا تعالیٰ کے پاس واپس بلائے جائیں گے۔ سن لو کہ حکم اسی کا ہے اور وہ نہایت جلد حساب لینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 62
  • پارہ 7
  • صفحہ 135

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. رُدُّوٓا۟وہ لوٹائے جائیں گےruddū
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  5. مَوْلَىٰهُمُجو مولا ہے ان کاmawlāhumu
  6. ٱلْحَقِّ ۚسچاl-ḥaqi
  7. أَلَاخبردارalā
  8. لَهُاسی کے لیے ہےlahu
  9. ٱلْحُكْمُفیصلہ ۣl-ḥuk'mu
  10. وَهُوَاور وہwahuwa
  11. أَسْرَعُسب سے تیز ہےasraʿu
  12. ٱلْحَـٰسِبِينَحساب لینے والوں میںl-ḥāsibīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں