مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان اقيموا الصلاة واتقوه وهو الذي اليه تحشرون

اور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو۔ اور وہی تو ہے جس کے پاس تم جمع کئے جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 72
  • پارہ 7
  • صفحہ 136

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنْاور یہ کہwa-an
  2. أَقِيمُوا۟قائم کروaqīmū
  3. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  4. وَٱتَّقُوهُ ۚاور ڈرو اس سےwa-ittaqūhu
  5. وَهُوَاور وہwahuwa
  6. ٱلَّذِىٓاللہ وہ ذات ہےalladhī
  7. إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
  8. تُحْشَرُونَتم اکٹھے کیے جاؤ گےtuḥ'sharūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں