مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صف، آیت 3

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كبر مقتا عند الله ان تقولوا ما لا تفعلون

خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 14 میں سے آیت 3
  • پارہ 28
  • صفحہ 551

لفظ بہ لفظ

  1. كَبُرَبڑا ہےkabura
  2. مَقْتًابغض میں۔ ناراضگی میںmaqtan
  3. عِندَہاںʿinda
  4. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  5. أَنکہan
  6. تَقُولُوا۟تم کہوtaqūlū
  7. مَاوہ جوmā
  8. لَانہیںlā
  9. تَفْعَلُونَتم کرتےtafʿalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں