مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صف، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الله يحب الذين يقاتلون في سبيله صفا كانهم بنيان مرصوص

جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 14 میں سے آیت 4
  • پارہ 28
  • صفحہ 551

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بندہ کو لاف زنی اور دعوے کی بات سے ڈرنا چاہیئے کہ پیچھے مشکل پڑتی ہے۔ زبان سے ایک بات کہہ دینا آسان ہے، لیکن اس کا نباہنا آسان نہیں۔ اللہ تعالیٰ اس شخص سے سخت ناراض اور بیزار ہوتا ہے جو زبان سے کہے بہت کچھ اور کرے کچھ نہیں۔ روایات میں ہے کہ ایک جگہ مسلمان جمع تھے، کہنے لگے ہم کو اگر معلوم ہوجائے کہ کونسا کام اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے تو وہی اختیار کریں۔ اس پر یہ آیتیں نازل ہوئیں۔ یعنی دیکھو! سنبھل کر کہو، لو ہم…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  3. يُحِبُّمحبت رکھتا ہےyuḥibbu
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīna
  5. يُقَـٰتِلُونَجو جنگ کرتے ہیںyuqātilūna
  6. فِىمیںfī
  7. سَبِيلِهِۦاس کے راستے (میں)sabīlihi
  8. صَفًّۭاصف بستہ ہو کر۔ صف بنا کرṣaffan
  9. كَأَنَّهُمگویا کہ وہka-annahum
  10. بُنْيَـٰنٌۭدیوار ہیں۔ عمارت ہیںbun'yānun
  11. مَّرْصُوصٌۭسیسہ پلائی ہوئیmarṣūṣun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں