مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جمعہ، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا قضيت الصلاة فانتشروا في الارض وابتغوا من فضل الله واذكروا الله كثيرا لعلكم تفلحون

پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 11 میں سے آیت 10
  • پارہ 28
  • صفحہ 554

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ "یہود کے ہاں عبادت کا دن ہفتہ تھا۔ سارا دن سودا منع تھا اس لئے فرمادیا کہ تم نماز کے بعد روزی تلاش کرو، اور روزی کی تلاش میں بھی اللہ کی یاد نہ بھولو"

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. قُضِيَتِپوری ہوجائےquḍiyati
  3. ٱلصَّلَوٰةُنمازl-ṣalatu
  4. فَٱنتَشِرُوا۟تو پھیل جاؤfa-intashirū
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  7. وَٱبْتَغُوا۟اور تلاش کروwa-ib'taghū
  8. مِنسےmin
  9. فَضْلِفضل میں (سے)faḍli
  10. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  11. وَٱذْكُرُوا۟اور ذکر کروwa-udh'kurū
  12. ٱللَّهَاللہ کاl-laha
  13. كَثِيرًۭابہتkathīran
  14. لَّعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  15. تُفْلِحُونَتم فلاح پاؤtuf'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں