مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جمعہ، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا راوا تجارة او لهوا انفضوا اليها وتركوك قائما قل ما عند الله خير من اللهو ومن التجارة والله خير الرازقين

اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 11 میں سے آیت 11
  • پارہ 28
  • صفحہ 554

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ایک مرتبہ جمعہ میں حضرت ﷺ خطبہ فرما رہے تھے، اسی وقت تجارتی قافلہ باہر سے غلہ لے کر آپہنچا۔ اس کے ساتھ اعلان کی غرض سے نقارہ بجتا تھا۔ پہلے سے شہر میں اناج کی کمی تھی۔ لوگ دوڑے کہ اس کو ٹھہرائیں (خیال کیا ہوگا کہ خطبہ کا حکم عام وعظوں کی طرح ہے جس میں سے ضرورت کے لئے اٹھ سکتے ہیں۔ نماز پھر آکر پڑھ لینگے۔ یا نماز ہوچکی ہوگی جیسا کہ بعض کا قول ہے کہ اس وقت نماز جمعہ خطبہ سے پہلے ہوتی تھی۔ بہرحال خطبہ کا حکم معلوم نہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. رَأَوْا۟انہوں نے دیکھاra-aw
  3. تِجَـٰرَةًتجارت کوtijāratan
  4. أَوْیاaw
  5. لَهْوًاکھیلlahwan
  6. ٱنفَضُّوٓا۟تماشے کو مائل ہوگئےinfaḍḍū
  7. إِلَيْهَااس کی طرفilayhā
  8. وَتَرَكُوكَاور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کوwatarakūka
  9. قَآئِمًۭا ۚکھڑے۔ کھڑی حالت میںqāiman
  10. قُلْکہہ دیجئےqul
  11. مَاجوmā
  12. عِندَپاس ہےʿinda
  13. ٱللَّهِاللہ کے (پاس ہے)l-lahi
  14. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  15. مِّنَسےmina
  16. ٱللَّهْوِکھیل تماشےl-lahwi
  17. وَمِنَسے اورwamina
  18. ٱلتِّجَـٰرَةِ ۚتجارت (سے)l-tijārati
  19. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  20. خَيْرُبہترینkhayru
  21. ٱلرَّٰزِقِينَرزق دینے والا ہےl-rāziqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں