سورہ منافقون، آیت 10
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وانفقوا من ما رزقناكم من قبل ان ياتي احدكم الموت فيقول رب لولا اخرتني الى اجل قريب فاصدق واكن من الصالحين
اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 11 میں سے آیت 10
- پارہ 28
- صفحہ 555
لفظ بہ لفظ
- وَأَنفِقُوا۟اور خرچ کروwa-anfiqū
- مِنسےmin
- مَّااس میں سے جوmā
- رَزَقْنَـٰكُمرزق دیا ہم نے تم کوrazaqnākum
- مِّنسےmin
- قَبْلِاس (سے) پہلےqabli
- أَنکہan
- يَأْتِىَآجائےyatiya
- أَحَدَكُمُتم میں سے کسی ایک کوaḥadakumu
- ٱلْمَوْتُموتl-mawtu
- فَيَقُولَتو کہےfayaqūla
- رَبِّاے میرے ربrabbi
- لَوْلَآکیوں نہlawlā
- أَخَّرْتَنِىٓتو نے ڈھیل دی مجھ کوakhartanī
- إِلَىٰٓتکilā
- أَجَلٍۢایک وقت (تک)ajalin
- قَرِيبٍۢقریب کےqarībin
- فَأَصَّدَّقَتو میں صدقہ کرتا۔ خیرات دیتاfa-aṣṣaddaqa
- وَأَكُناور میں ہوجاتاwa-akun
- مِّنَسےmina
- ٱلصَّـٰلِحِينَنیکیوں میں (سے)l-ṣāliḥīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي