تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی دل تو مسخ ہو چکے ہیں لیکن جسم دیکھو تو بہت ڈیل ڈول کے، چکنے چپڑے، بات کریں تو بہت فصاحت اور چرب زبانی سے، نہایت لچھے دار کہ خواہ مخواہ سننے والا ادھر متوجہ ہو۔ اور کلام کی ظاہری سطح دیکھ کر قبول کرنے پر آمادہ ہوجائے۔ کسی نے خوب کہا ہے؎ ازبروں چوں گورکافر پرخلل واندروں قہر خدائے عزوجل ازبروں طعنہ زنی بربایزید وازدرونت ننگ میداردیزید خشک اور بیکار لکڑی جو دیوار سے لگا کر کھڑی کردی جائے محض بیجان اور لایعقل،…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں