مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ تغابن، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يعلم ما في السماوات والارض ويعلم ما تسرون وما تعلنون والله عليم بذات الصدور

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو اس سے بھی آگاہ ہے۔ اور خدا دل کے بھیدوں سے واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 18 میں سے آیت 4
  • پارہ 28
  • صفحہ 556

لفظ بہ لفظ

  1. يَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamu
  2. مَاجو کچھmā
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں) ہےl-samāwāti
  5. وَٱلْأَرْضِاور زمین میںwal-arḍi
  6. وَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہےwayaʿlamu
  7. مَاجوmā
  8. تُسِرُّونَتم چھپاتے ہوtusirrūna
  9. وَمَااور جوwamā
  10. تُعْلِنُونَ ۚتم ظاہر کرتے ہوtuʿ'linūna
  11. وَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahu
  12. عَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmun
  13. بِذَاتِوالےbidhāti
  14. ٱلصُّدُورِسینوں کے بھیدl-ṣudūri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں