سورہ تحریم، آیت 10
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ضرب الله مثلا للذين كفروا امرات نوح وامرات لوط كانتا تحت عبدين من عبادنا صالحين فخانتاهما فلم يغنيا عنهما من الله شيئا وقيل ادخلا النار مع الداخلين
خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 12 میں سے آیت 10
- پارہ 28
- صفحہ 561
لفظ بہ لفظ
- ضَرَبَبیان کیḍaraba
- ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
- مَثَلًۭاایک مثالmathalan
- لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
- كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
- ٱمْرَأَتَبیوی کیim'ra-ata
- نُوحٍۢنوح کیnūḥin
- وَٱمْرَأَتَاوربیویwa-im'ra-ata
- لُوطٍۢ ۖلوط کیlūṭin
- كَانَتَاوہ دونوں تھیںkānatā
- تَحْتَماتحتtaḥta
- عَبْدَيْنِدو بندوں کےʿabdayni
- مِنْسےmin
- عِبَادِنَاہمارے بندوں میں (سے)ʿibādinā
- صَـٰلِحَيْنِدونوں نیک تھےṣāliḥayni
- فَخَانَتَاهُمَاتو ان دونوں نے خیانت کی ان سےfakhānatāhumā
- فَلَمْتو نہfalam
- يُغْنِيَاوہ دونوں کام آسکےyugh'niyā
- عَنْهُمَاان دونوں کوʿanhumā
- مِنَسےmina
- ٱللَّهِاللہ (سے )l-lahi
- شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
- وَقِيلَاور کہہ دیا گیاwaqīla
- ٱدْخُلَادونوں داخل ہوجاؤud'khulā
- ٱلنَّارَآگ میںl-nāra
- مَعَساتھmaʿa
- ٱلدَّٰخِلِينَداخل ہونے والوں کےl-dākhilīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي