مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خانُ

قرآن میں خان

معنی: تم خیانت کرو

خان قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
خ و ن

خانُ

فعل · 5 بار

معنی: تم خیانت کرو · دوسرے تراجم: انہوں نے خیانت کی, میں نے خیانت کی اس کی, تو ان دونوں نے خیانت کی ان سے

قرآن میں صورتیں

  • تَخُونُوا۟ ×1
  • وَتَخُونُوٓا۟ ×1
  • خَانُوا۟ ×1
  • أَخُنْهُ ×1
  • فَخَانَتَاهُمَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخيانة والنفاق واحد، إلا أن الخيانة تقال اعتبارا بالعهد والأمانة، والنفاق يقال اعتبارا بالدين، ثم يتداخلان، فالخيانة: مخالفة الحق بنقض العهد في السر. ونقيض الخيانة:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الخاء والواو والنون أصل واحد، وهو التنقص. يقال خانه يخونه خونا. وذلك نقصان الوفاء. ويقال تخونني فلان حقي، أي تنقصني. قال ذو الرمة:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ خ و ن پر مکمل اندراجات

خان والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے ایمان والو! نہ تو خدا اور رسول کی امانت میں خیانت کرو اور نہ اپنی امانتوں میں خیانت کرو اور تم (ان باتوں کو) جانتے ہو

    سورہ انفال، آیت 8:27
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر یہ لوگ تم سے دغا کرنا چاہیں گے تو یہ پہلے ہی خدا سے دغا کرچکے ہیں تو اس نے ان کو (تمہارے) قبضے میں کر دیا۔ اور خدا دانا حکمت والا ہے

    سورہ انفال، آیت 8:71
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یوسف نے کہا کہ میں نے) یہ بات اس لیے (پوچھی ہے) کہ عزیز کو یقین ہوجائے کہ میں نے اس کی پیٹھ پیچھے اس کی (امانت میں خیانت نہیں کی) اور خدا خیانت کرنے والوں کے مکروں کو روبراہ نہیں کرتا

    سورہ یوسف، آیت 12:52
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے کافروں کے لئے نوحؑ کی بیوی اور لوطؑ کی بیوی کی مثال بیان فرمائی ہے۔ دونوں ہمارے دو نیک بندوں کے گھر میں تھیں اور دونوں نے ان کی خیانت کی تو وہ خدا کے مقابلے میں اور ان عورتوں کے کچھ بھی کام نہ آئے اور ان کو حکم دیا گیا کہ اور داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی دوزخ میں داخل ہو جاؤ

    سورہ تحریم، آیت 66:10