مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ملک، آیت 9

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا بلى قد جاءنا نذير فكذبنا وقلنا ما نزل الله من شيء ان انتم الا في ضلال كبير

وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 9
  • پارہ 29
  • صفحہ 562

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کھسیانے ہوکر حسرت و ندامت سے جواب دینگے کہ بیشک ڈرانیوالے آئے تھے مگر ہم نے ان کی بات نہ مانی۔ برابر جھٹلایا کئے کہ تم سب غلط کہتے ہو۔ نہ اللہ نے تم کو بھیجا نہ تم پر وحی اتاری بلکہ تم عقل و فہم کے راستہ سے بہک کر بڑی سخت گمراہی میں جا پڑے ہو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟وہ کہیں گےqālū
  2. بَلَىٰکیوں نہیںbalā
  3. قَدْتحقیقqad
  4. جَآءَنَاآیا ہمارے پاسjāanā
  5. نَذِيرٌۭڈرانے والاnadhīrun
  6. فَكَذَّبْنَاتو جھٹلادیا ہم نےfakadhabnā
  7. وَقُلْنَااور کہا ہم نےwaqul'nā
  8. مَانہیںmā
  9. نَزَّلَنازل کیnazzala
  10. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  11. مِنکوئیmin
  12. شَىْءٍچیزshayin
  13. إِنْنہیںin
  14. أَنتُمْتمantum
  15. إِلَّامگرillā
  16. فِىمیںfī
  17. ضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālin
  18. كَبِيرٍۢبڑیkabīrin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں