تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مال و اولاد کی کثرت کوئی مقبولیت کی علامت نہیں، نہ اللہ کے ہاں اسکی کچھ قدر و قیمت ہے لہذا کفّار مکّہ اس چیز پر مغرور نہ ہوں یہ تو اللہ کی طرف سے انکی آزمائش اور جانچ ہے جیسے پہلے بعض لوگوں کی جانچ کی گئ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں