مُصْبِح
اسم · 5 بارمعنی: صبح ہوتے ہی · دوسرے تراجم: صبح سویرے, صبح کرتے ہوئے/ صبح صبح
قرآن میں صورتیں
- مُّصْبِحِينَ ×5
مُصْبِح
معنی: صبح ہوتے ہی
مصبح قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: صبح ہوتے ہی · دوسرے تراجم: صبح سویرے, صبح کرتے ہوئے/ صبح صبح
الصبح والصباح، أول النهار، وهو وقت ما احمر الأفق بحاجب الشمس. قال تعالى: أليس الصبح بقريب [هود/ 81] ، وقال: فساء صباح المنذرين
قوله تعالى: ﴿فالمغيرات صبحا﴾ [العاديات: 3]. الصبح والصباح: أول النهار، وهو وقت احمرار الأفق بحاجب الشمس. قوله تعالى: ﴿فالق الإصباح﴾ [الأنعام: 96] أي ضوء النهار. والإصباح في الأصل: مصدر أصبح. فالمعنى: جاعل ذلك. وشبهه كالبيضة التي تفلق عن الشيء، كأن ضوء النهار كان محتجبا في شيء انفلق عنه. قوله: ﴿فساد صباح المنذرين﴾…
5 میں سے آیات 1–5
اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی
سورہ حجر، آیت 15:66تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
سورہ حجر، آیت 15:83اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو
سورہ صافات، آیت 37:137ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
سورہ قلم، آیت 68:17جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
سورہ قلم، آیت 68:21