مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قلم، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما انت بنعمة ربك بمجنون

کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 2
  • پارہ 29
  • صفحہ 564

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

مشرکینِ مکہ حضور کو (العیاذباللہ) دیوانہ کہتے تھے۔ کوئی کہتا کہ شیطان کا اثر ہے جو یک بیک تمام قوم سےالگ ہو کر ایسی باتیں کرنے لگے ہیں جن کو کوئی نہیں مان سکتا، حق تعالیٰ نے اس خیال باطل کی تردید اور آپ کی تسلی فرما دی۔ یعنی جس پر اللہ تعالیٰ کے ایسے ایسے فضل و انعام ہوں جنکو ہرآنکھ والا مشاہدہ کر رہا ہے۔مثلًا اعلٰی درجہ کی فصاحت اور حکمت ودانائی کی باتیں۔ مخالف وموافق کے دل میں اس قدر قوی تاثیر، اور اتنے بلند اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَآنہیں ہیںmā
  2. أَنتَآپanta
  3. بِنِعْمَةِنعمت کے ساتھbiniʿ'mati
  4. رَبِّكَاپنے رب کیrabbika
  5. بِمَجْنُونٍۢمجنونbimajnūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں