مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قلم، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاقبل بعضهم على بعض يتلاومون

پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 30
  • پارہ 29
  • صفحہ 565

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اب اپنی تقصیر کا اعتراف کر کے رب کی طرف رجوع ہوئے اور جیسا کہ عام مصیبت کے وقت قاعدہ ہے ایک دوسرے کو الزام دینے لگے ، ہر ایک دوسرے کو اس مصیبت اور تباہی کا سبب گرادنتا تھا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَقْبَلَتو متوجہ ہواfa-aqbala
  2. بَعْضُهُمْان کا بعضbaʿḍuhum
  3. عَلَىٰپرʿalā
  4. بَعْضٍۢبعضbaʿḍin
  5. يَتَلَـٰوَمُونَآپس میں ملامت کرتے ہوئےyatalāwamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں