أَقْبَلَ
فعل · 9 بارمعنی: اور متوجہ ہوں گے · دوسرے تراجم: اور وہ آئے / متوجہ ہوئے, ہم آئے ہیں, آگے بڑھ, تو متوجہ ہوگا
قرآن میں صورتیں
- وَأَقْبَلَ ×2
- فَأَقْبَلَ ×2
- وَأَقْبَلُوا۟ ×1
- أَقْبَلْنَا ×1
- أَقْبِلْ ×1
- فَأَقْبَلُوٓا۟ ×1
- فَأَقْبَلَتِ ×1
أَقْبَلَ
معنی: اور متوجہ ہوں گے
أقبل قرآن کی 6 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور متوجہ ہوں گے · دوسرے تراجم: اور وہ آئے / متوجہ ہوئے, ہم آئے ہیں, آگے بڑھ, تو متوجہ ہوگا
قبل يستعمل في التقدم المتصل والمنفصل، ويضاده بعد، وقيل: يستعملان في التقدم المتصل، ويضادهما دبر ودبر. هذا في الأصل وإن كان قد يتجوز في كل واحد منهما.
قوله تعالى: ﴿لله الأمر من قبل ومن بعد﴾ [الروم: 4] قبل: ظرف زمان يقتضي التقدم، ويقابل بعد. وقد تقدم حكمهما في مادة (ب ع د) بالنسبة إلى الإعراب والبناء. وقيل: قبل يستعمل في التقدم المنفصل، ويضاده بعد. وقبل وقبل ويضادهما دبر ودبر، هذا في الأصل، وإن كان قد يتجوز في كل واحد منهما. قال بعضهم: قبل تستعمل على أوجه: أحدها في…
9 میں سے آیات 1–9
وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے
سورہ یوسف، آیت 12:71اور جس بستی میں ہم (ٹھہرے) تھے وہاں سے (یعنی اہل مصر سے) اور جس قافلے میں آئے ہیں اس سے دریافت کر لیجیئے اور ہم اس بیان میں بالکل سچے ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:82اور یہ کہ اپنی لاٹھی ڈالدو۔ جب دیکھا کہ وہ حرکت کر رہی ہے گویا سانپ ہے، تو پیٹھ پھیر کر چل دیئے اور پیچھے پھر کر بھی نہ دیکھا۔ (ہم نے کہا کہ) موسٰی آگے آؤ اور ڈرومت تم امن پانے والوں میں ہو
سورہ قصص، آیت 28:31اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
سورہ صافات، آیت 37:27پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
سورہ صافات، آیت 37:50تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
سورہ صافات، آیت 37:94تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ
سورہ ذاریات، آیت 51:29اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے
سورہ طور، آیت 52:25پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
سورہ قلم، آیت 68:30