مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قلم، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام لكم ايمان علينا بالغة الى يوم القيامة ان لكم لما تحكمون

یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 39
  • پارہ 29
  • صفحہ 565

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْیاam
  2. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  3. أَيْمَـٰنٌکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیںaymānun
  4. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  5. بَـٰلِغَةٌباقی رہنے والیbālighatun
  6. إِلَىٰتکilā
  7. يَوْمِدنyawmi
  8. ٱلْقِيَـٰمَةِ ۙقیامت کےl-qiyāmati
  9. إِنَّبیشکinna
  10. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  11. لَمَاالبتہ وہ ہےlamā
  12. تَحْكُمُونَجو تم فیصلہ کرو گےtaḥkumūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں