بالِغَة
اسم · 3 بارمعنی: پہنچی ہوئی / انتہائی · دوسرے تراجم: پہنچنے والی۔ کامل, باقی رہنے والی
قرآن میں صورتیں
- بَٰلِغَةٌ ×2
- ٱلْبَٰلِغَةُ ×1
بالِغَة
معنی: پہنچی ہوئی / انتہائی
بالغة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پہنچی ہوئی / انتہائی · دوسرے تراجم: پہنچنے والی۔ کامل, باقی رہنے والی
البلوغ والبلاغ: الانتهاء إلى أقصى المقصد والمنتهى، مكانا كان أو زمانا، أو أمرا من الأمور المقدرة، وربما يعبر به عن المشارفة عليه وإن لم ينته إليه، فمن الانتهاء: بلغ أشده وبلغ أربعين سنة [الأحقاف/ 15] ، وقوله عز وجل:
قوله تعالى: ﴿هذا بلاغ الناس﴾ [إبراهيم: 52] أي هذا القرآن بيان كاف للناس. وأصل البلاغ: الكفاية. ومنه قوله تعالى: ﴿إن في هذا لبلاغا لقوم عابدين﴾ [الأنبياء: 106].
3 میں سے آیات 1–3
کہہ دو کہ خدا ہی کی حجت غالب ہے اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا
سورہ انعام، آیت 6:149اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا
سورہ قمر، آیت 54:5یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی
سورہ قلم، آیت 68:39