کشف ساق
یعنی ندامت اور شرمندگی کے مارے آنکھ اُوپر نہ اُٹھ سکے گی۔
سجدہ سے محرومی کی وجہ
یعنی دنیا میں سجدہ کا حکم دیاگیا تھا جس وقت اچھے خاصے تندرست تھے اور بااختیار خود سجدہ کرسکتے تھے وہاں کبھی اخلاص سے سجدہ نہ کیا۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ استعداد ہی باطل ہو گئی اب چاہیں بھی تو سجدہ نہیں کرسکتے۔