مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قلم، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاجتباه ربه فجعله من الصالحين

پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 50
  • پارہ 29
  • صفحہ 566

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پھران کا اور زیادہ رتبہ بڑھایا۔ اور اعلٰی درجہ کے نیک و شائستہ لوگوں میں داخل رکھا۔ حدیث میں حضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص نہ کہےکہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱجْتَبَـٰهُتو چن لیا اس کوfa-ij'tabāhu
  2. رَبُّهُۥاس کے رب نےrabbuhu
  3. فَجَعَلَهُۥتو بنادیا اس کوfajaʿalahu
  4. مِنَمیں سےmina
  5. ٱلصَّـٰلِحِينَصالح لوگوںl-ṣāliḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں