مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قلم، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان ربك هو اعلم بمن ضل عن سبيله وهو اعلم بالمهتدين

تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 7
  • پارہ 29
  • صفحہ 564

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پوری طرح علم تو اللہ ہی کو ہے کہ کون لوگ راہ پر آنیوالے ہیں اور کون بھٹکنے والے لیکن نتائج جب سامنے آئینگے تو سب کو نظر آجائیگا کہ کون کامیابی کی منزل پر پہنچا اور کون شیطان کی رہزنی کی بدولت ناکام و نامراد رہا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. رَبَّكَرب تیراrabbaka
  3. هُوَوہhuwa
  4. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  5. بِمَناس کو جوbiman
  6. ضَلَّبھٹک گیاḍalla
  7. عَنسےʿan
  8. سَبِيلِهِۦاس کے راستےsabīlihi
  9. وَهُوَاور وہwahuwa
  10. أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
  11. بِٱلْمُهْتَدِينَہدایت پانے والوں کوbil-muh'tadīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں