مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حاقہ، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا لما طغى الماء حملناكم في الجارية

جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں) کو کشتی میں سوار کرلیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 11
  • پارہ 29
  • صفحہ 567

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّابیشک ہمinnā
  2. لَمَّاجبlammā
  3. طَغَابلندی میں تجاوز کرگیاṭaghā
  4. ٱلْمَآءُپانیl-māu
  5. حَمَلْنَـٰكُمْسوار کیا ہم نے تم کوḥamalnākum
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلْجَارِيَةِکشتیl-jāriyati

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں