طَغَى
فعل · 12 بارمعنی: سرکشی کی · دوسرے تراجم: تم سرکشی کرو, وہ سرکشی کرے گا, سرکشی کرو, وہ حد سے بڑھی
قرآن میں صورتیں
- طَغَىٰ ×5
- تَطْغَوْا۟ ×3
- يَطْغَىٰ ×1
- طَغَا ×1
- طَغَوْا۟ ×1
- لَيَطْغَىٰٓ ×1
طَغَى
معنی: سرکشی کی
طغى قرآن کی 8 سورتوں کی 12 آیات میں 12 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سرکشی کی · دوسرے تراجم: تم سرکشی کرو, وہ سرکشی کرے گا, سرکشی کرو, وہ حد سے بڑھی
طغوت وطغيت طغوانا وطغيانا، وأطغاه كذا: حمله على الطغيان، وذلك تجاوز الحد في العصيان. قال تعالى: اذهب إلى فرعون إنه طغى
الطاء والغين والحرف المعتل أصل صحيح منقاس، وهو مجاوزة الحد في العصيان. يقال: هو طاغ. وطغى السيل، إذا جاء بماء كثير. قال الله تعالى: ﴿إنا لما طغى الماء﴾ [الحاقة: 11]، يريد - والله أعلم - خروجه عن المقدار. وطغى البحر: هاجت أمواجه. وطغى الدم: تبيغ. قال الخليل: " الطغيان والطغوان لغة. والفعل منه طغيت وطغوت.
12 میں سے آیات 1–12
سو (اے پیغمبر) جیسا تم کو حکم ہوتا ہے (اس پر) تم اور جو لوگ تمہارے ساتھ تائب ہوئے ہیں قائم رہو۔ اور حد سے تجاوز نہ کرنا۔ وہ تمہارے سب اعمال کو دیکھ رہا ہے
سورہ ہود، آیت 11:112تم فرعون کے پاس جاؤ (کہ) وہ سرکش ہو رہا ہے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:24دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:43دونوں کہنے لگے کہ ہمارے پروردگار ہمیں خوف ہے کہ ہم پر تعدی کرنے لگے یا زیادہ سرکش ہوجائے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:45(اور حکم دیا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو دی ہیں ان کو کھاؤ۔ اور اس میں حد سے نہ نکلنا۔ ورنہ تم پر میرا غضب نازل ہوگا۔ اور جس پر میرا غضب نازل ہوا وہ ہلاک ہوگیا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:81ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی
سورہ نجم، آیت 53:17کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو
سورہ رحمٰن، آیت 55:8جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں) کو کشتی میں سوار کرلیا
سورہ حاقہ، آیت 69:11(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
سورہ نازعات، آیت 79:17تو جس نے سرکشی کی
سورہ نازعات، آیت 79:37یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
سورہ فجر، آیت 89:11مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
سورہ علق، آیت 96:6