اللہ کی عدالت میں پیشی
یعنی اس دن اللہ کی عدالت میں حاضر کیے جاؤگے اور کسی کی کوئی نیکی یا بدی مخفی نہ رہیگی، سب منظرعام پر آجائینگی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی اس دن اللہ کی عدالت میں حاضر کیے جاؤگے اور کسی کی کوئی نیکی یا بدی مخفی نہ رہیگی، سب منظرعام پر آجائینگی۔