مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حاقہ، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يومئذ تعرضون لا تخفى منكم خافية

اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 18
  • پارہ 29
  • صفحہ 567

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhin
  2. تُعْرَضُونَتم پیش کیے جاؤ گےtuʿ'raḍūna
  3. لَانہlā
  4. تَخْفَىٰچھپ سکے گیtakhfā
  5. مِنكُمْتم سےminkum
  6. خَافِيَةٌۭچھپنے والی۔ کوئی رازkhāfiyatun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں