مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حاقہ، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو تقول علينا بعض الاقاويل

اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 44
  • پارہ 29
  • صفحہ 568

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. تَقَوَّلَبات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتاtaqawwala
  3. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  4. بَعْضَبعضbaʿḍa
  5. ٱلْأَقَاوِيلِباتیںl-aqāwīli

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں