مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 100

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولم يهد للذين يرثون الارض من بعد اهلها ان لو نشاء اصبناهم بذنوبهم ونطبع على قلوبهم فهم لا يسمعون

کیا ان لوگوں کو جو اہلِ زمین کے (مرجانے کے) بعد زمین کے مالک ہوتے ہیں، یہ امر موجب ہدایت نہیں ہوا کہ اگر ہم چاہیں تو ان کے گناہوں کے سبب ان پر مصیبت ڈال دیں۔ اور ان کے دلوں پر مہر لگادیں کہ کچھ سن ہی نہ سکیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 100
  • پارہ 9
  • صفحہ 163

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
  2. يَهْدِراہنمائی کیyahdi
  3. لِلَّذِينَان لوگوں کیlilladhīna
  4. يَرِثُونَجو وارث ہوئےyarithūna
  5. ٱلْأَرْضَزمین کےl-arḍa
  6. مِنۢmin
  7. بَعْدِبعدbaʿdi
  8. أَهْلِهَآاس کے رہنے والوں کےahlihā
  9. أَنکہan
  10. لَّوْاگرlaw
  11. نَشَآءُہم چاہتےnashāu
  12. أَصَبْنَـٰهُمپکڑ لیتے ہم ان کوaṣabnāhum
  13. بِذُنُوبِهِمْ ۚان کے گناہوں کے ساتھbidhunūbihim
  14. وَنَطْبَعُاور ہم مہر لگا دیتےwanaṭbaʿu
  15. عَلَىٰپرʿalā
  16. قُلُوبِهِمْان کے دلوںqulūbihim
  17. فَهُمْپس وہfahum
  18. لَانہlā
  19. يَسْمَعُونَسن سکتےyasmaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں