سورہ اعراف، آیت 11
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ولقد خلقناكم ثم صورناكم ثم قلنا للملائكة اسجدوا لادم فسجدوا الا ابليس لم يكن من الساجدين
اور ہم ہی نے تم کو (ابتدا میں مٹی سے) پیدا کیا پھر تمہاری صورت شکل بنائی پھر فرشتوں کو حکم دیا آدم کے آگے سجدہ کرو تو (سب نے) سجدہ کیا لیکن ابلیس کہ وہ سجدہ کرنے والوں میں (شامل) نہ ہوا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 11
- پارہ 8
- صفحہ 151
لفظ بہ لفظ
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
- خَلَقْنَـٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کوkhalaqnākum
- ثُمَّپھرthumma
- صَوَّرْنَـٰكُمْصورت بنائی ہم نے تمہاریṣawwarnākum
- ثُمَّپھرthumma
- قُلْنَاکہا ہم نےqul'nā
- لِلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں کوlil'malāikati
- ٱسْجُدُوا۟سجدہ کروus'judū
- لِـَٔادَمَآدم کے لئےliādama
- فَسَجَدُوٓا۟تو انہوں نے سجدہ کیاfasajadū
- إِلَّآسوائےillā
- إِبْلِيسَابلیس کےib'līsa
- لَمْنہlam
- يَكُنتھا وہyakun
- مِّنَسےmina
- ٱلسَّـٰجِدِينَان ( سے) جو سجدہ کرنے والے ہیں / سجدہ کرنے والوں میں سےl-sājidīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي