مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال ما منعك الا تسجد اذ امرتك قال انا خير منه خلقتني من نار وخلقته من طين

(خدا نے) فرمایا جب میں نے تجھ کو حکم دیا تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے باز رکھا۔ اس نے کہا کہ میں اس سے افضل ہوں۔ مجھے تو نے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے بنایا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 12
  • پارہ 8
  • صفحہ 152

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے پوچھاqāla
  2. مَاکس چیز نےmā
  3. مَنَعَكَروکا تجھ کوmanaʿaka
  4. أَلَّاکہ نہallā
  5. تَسْجُدَتو سجدہ کرےtasjuda
  6. إِذْجبکہidh
  7. أَمَرْتُكَ ۖمیں نے حکم دیا تم کوamartuka
  8. قَالَوہ بولاqāla
  9. أَنَا۠میںanā
  10. خَيْرٌۭبہتر ہوںkhayrun
  11. مِّنْهُاس سےmin'hu
  12. خَلَقْتَنِىتو نے پیدا کیا مجھ کوkhalaqtanī
  13. مِنسےmin
  14. نَّارٍۢآگ سےnārin
  15. وَخَلَقْتَهُۥاور تو نے پیدا کیا اس کوwakhalaqtahu
  16. مِنسےmin
  17. طِينٍۢمٹی (سے)ṭīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں