مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تُرْجِي

قرآن میں ترجي

معنی: اس کو ڈھیل دو ۔ انتظار میں رکھو

ترجي قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ر ج و

تُرْجِي

فعل · 3 بار

معنی: اس کو ڈھیل دو ۔ انتظار میں رکھو · دوسرے تراجم: ڈھیل دے اس کو, آپ دور رکیں

قرآن میں صورتیں

  • أَرْجِهْ ×2
  • تُرْجِى ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

رجا البئر والسماء وغيرهما: جانبها، والجمع أرجاء، قال تعالى: والملك على أرجائها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

وقوله تعالى: ﴿لا يرجون لقاءنا﴾ [يونس: 7] أي لا يخافون. قال ثعلب. وأنشد لأبي ذؤيب الهذلي: [من الطويل]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ج و پر مکمل اندراجات

ترجي والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے (فرعون سے) کہا کہ فی الحال موسیٰ اور اس کے بھائی کے معاملے کو معاف رکھیے اور شہروں میں نقیب روانہ کر دیجیے

    سورہ اعراف، آیت 7:111
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی (کے بارے) میں کچھ توقف کیجیئے اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیئے

    سورہ شعراء، آیت 26:36
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اور تم کو یہ بھی اختیار ہے کہ) جس بیوی کو چاہو علیحدہ رکھو اور جسے چاہو اپنے پاس رکھو۔ اور جس کو تم نے علیحدہ کردیا ہو اگر اس کو پھر اپنے پاس طلب کرلو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ یہ (اجازت) اس لئے ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ غمناک نہ ہوں اور جو کچھ تم ان کو دو۔ اسے لے کر سب خوش رہیں۔ اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے خدا اسے جانتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور بردبار ہے

    سورہ احزاب، آیت 33:51