مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعراف، آیت 113

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجاء السحرة فرعون قالوا ان لنا لاجرا ان كنا نحن الغالبين

(چنانچہ ایسا ہی کیا گیا) اور جادوگر فرعون کے پاس آپہنچے اور کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں صلہ عطا کیا جائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 206 میں سے آیت 113
  • پارہ 9
  • صفحہ 164

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

ساحرین فرعون نے اِنَّ لَنَا لَاَجۡرًا کہہ کر پہلے ہی قدم پر جتلا دیا کہ انبیاء علیہم السلام جن کا پہلا لفظ مَاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ (شعراء۔۱۰۹) ہوتا ہے، کوئی پیشہ ور لوگ نہیں ہوتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَآءَاور آئےwajāa
  2. ٱلسَّحَرَةُجادوگرl-saḥaratu
  3. فِرْعَوْنَفرعون کے پاسfir'ʿawna
  4. قَالُوٓا۟کہنے لگےqālū
  5. إِنَّ(کیا) واقعی۔ بیشکinna
  6. لَنَاہمارے لیےlanā
  7. لَأَجْرًاالبتہ اجر (انعام) ہوگاla-ajran
  8. إِناگرin
  9. كُنَّاہوئے ہمkunnā
  10. نَحْنُہمnaḥnu
  11. ٱلْغَـٰلِبِينَغالب آنے والےl-ghālibīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں